میکسیکو نے 37 مبینہ مجرم امریکا کے حوالے کر دیئے
میکسیکو نے 37 مبینہ مجرم امریکا کے حوالے کر دیئے۔یہ اقدام دونوں ممالک کے درمیان سکیورٹی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون کے تحت کیا گیا، امریکا اور میکسیکو کے درمیان سکیورٹی تعاون میں پیش رفت ہوئی، سنگین جرائم میں مطلوب افراد کی حوالگی کا معاہدہ کیا گیا۔ سرحد پار جرائم کے خلاف مشترکہ کارروائی کی گئی۔
Leave A Comment