تازہ ترین

بنگلا دیش کے شہر میر پور کے شیرِ بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 74 رنز سے ہرا دیا۔پاکستان کے سلمان مرزا نے 3، محمد نواز اور فہیم اشرف نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔

سیریز بنگلادیش کے نام رہی

3 میچوں کی سیریز 2-1 سے بنگلا دیش کے نام رہی۔پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلادیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دی تھی جبکہ دوسرے میچ میں 8 رنز سے ہرا کر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی تھی۔

 

 

Leave A Comment

Advertisement