پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا تربیتی کیمپ ؛کھلاڑیوں کی ٹریننگ جاری
پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے تربیتی کیمپ ، کھلاڑیوں کی ٹریننگ جاری ہےکھلاڑیوں کی مائیک ہیسن کی نگرانی میں ٹریننگ جاری ہے ، فزیکل ٹریننگ اور فیلڈنگ کی مشقیں ہوئیں ،نیٹ سیشن میں بلے بازوں نے پاور ہیٹنگ کی پریکٹس کی ، فاسٹ بولرز کو نیٹ میں بولنگ کے لئے مخلتف ٹارگیٹ دئیے گئے ہیں بنگلہ دیش کی کنڈیشن کے مطابق اسپنرز نے بیٹرز کو بولنگ کرارہے ہیں.اسکواڈ میں شامل کھلاڑی محمد حارث ، فخرز زمان ، فرحان صاحبزادگاہ بیٹنگ پریکٹس کررہے تھے ، بابر اعظم ، شاہین شاہ آفریدی ، نسیم شاہ ، محمد رضوان اسکواڈ میں شامل نہیں ہیں ،پی سی بی نے بابر اعظم ، شاہین شاہ آفریدی ، محمد رضوان اور نسیم شاہ کو کیمپ مدعوں کیا گیا ہےبابر اعظم ، اور محمد رضوان بھی بیٹنگ پریکٹس کرتے دیکھائی دے رہے ہیں کوچز نے بیٹرز کو بنگلہ دیش کی کنڈیشنز کے مطابق خصوصی پریکٹس کروارہے ہیں
Leave A Comment