دوسرا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو شکست دے دی
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 2 وکٹ سے شکست دے دی اور جیت کے لیے دیا گیا 134 رنز کا ہدف حاصل کرلیا۔
ویسٹ انڈیز کی جیت میں گوڈاکیش موتی کے 28، شائی ہوپ کے 21 اور جیسن ہولڈر کے 16 رنز نے نمایاں کردار ادا کیا۔
Leave A Comment