سابق بھارتی لیفٹ آرم سپنر دلیپ دوشی چل بسے
بھارت کےسابق لیفٹ آرم سپنر دلیپ دوشی انتقال کرگئے۔سابق بھارتی لیفٹ آرم سپنر دلیپ دوشی دل کے عارضے میں مبتلا تھے تاہم اب وہ انتقال کرگئے ہیں۔سابق بھارتی کرکٹر دلیپ دوشی نے بھارت کے لیے 33 ٹیسٹ میچز میں 114 وکٹیں لی تھی۔مزید برآں دلیپ دوشی 83-1982 میں پاکستان کا دورہ کرنے والی ٹیم کا حصہ تھے۔
Leave A Comment