ناروے کپ فٹبال: پاکستان کی بیٹر فیوچر ٹیم انڈر 15 کے فائنل میں پہنچ گئی
ناروے کپ فٹبال میں پاکستان کی بیٹر فیوچر ٹیم انڈر 15 کے فائنل میں پہنچ گئی۔سیمی فائنل میں بیٹر فیوچر نے ناروے کے کلب یالاروسین کو شکست دی بیٹر فیوچر پاکستان نے سیمی فائنل میچ 1-4 سے اپنے نام کیا۔فائنل میں بیٹر فیوچر کا مقابلہ کل ناروے کے کلب یووکلین سے ہوگا۔صبح ہونے والے کوارٹر فائنل میں بیٹر فیوچر نے گریکن کلب کو 2-4 سے ہرایا تھا۔
Leave A Comment