تازہ ترین

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ چیمپئن شپ 27-2025 کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔شیڈول کے مطابق پاکستانی ٹیم 2 سال میں 13 ٹیسٹ میچ کھیلے گی،پاکستانی ٹیم 6 ٹیسٹ میچ ہوم گراؤنڈ پر اور 7 اوے گراؤنڈز پر کھیلے گی۔پاکستانی ٹیم جنوبی افریقا، سری لنکا اورنیوزی لینڈ کے ساتھ 2،2ہوم میچ کھیلے گی جبکہ پاکستان کے بنگلا دیش اور ویسٹ انڈیز میں2،2 اور 3 میچ انگلینڈ میں شیڈول ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement