تازہ ترین

پشاور کےپولیس سٹیشن مچنی گیٹ کی حدود میں گھریلو نا چاقی پربیٹی نے فائرنگ کرکے اپنے باپ کو قتل کردیا۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق قتل کی وجہ گھریلو تنازعہ پر پیش آیا، ملزمہ موقع واردات سے فرار ہوگئی جبکہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement