تازہ ترین

نصیرآباد میں ناڑی بینک اور بولان ندی میں 2 بچیوں سمیت 3 افراد ڈوب گئے۔لیویز حکام نے بتایا ہے کہ ڈوب کر جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔حادثے کا شکار ہونے والے افراد پکنک منانے آئےتھے۔

Leave A Comment

Advertisement