تازہ ترین

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے علاقہ گندال میں گاڑی کھائی میں گر گئی۔پولیس کے مطابق حادثے میں 7 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement