پشاور : افغان مہاجر کیمپ میں مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق
گدون افغان مہاجر کیمپ میں بارش کی وجہ سے مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر افغان مہاجر جاں بحق ہوگیا۔ملبے کے نیچے سے ایک شخص کو نکال کر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے موت کی تصدیق کی۔ریسکیو ٹیموں کی جانب سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
Leave A Comment