تازہ ترین

پاکستان میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے ۔  پاکستان میں سال 2025 کا آٹھواں پولیو کیس رپورٹ ہوا ہے، قومی ادارہ صحت اسلام آباد میں قائم ریجنل ریفرنس لیبارٹری نے تصدیق کر دی۔  صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں سے ایک پولیو کیس کی تصدیق ہوئی ہے، خیبرپختونخوا سے پولیو کا یہ تیسرا اور رواں سال پاکستان میں آٹھواں کیس ہے۔  ملک بھر میں دوسری قومی پولیو مہم جاری ہے ۔

Leave A Comment

Advertisement