تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">&nbsp;چاچڑاں شریف میں موجودہ پانی کا بہاؤ 8 لاکھ 37 ہزار 520 کیوسک ،چاچڑاں شریف پر متوقع پانی کا بہاؤ 7 لاکھ 18 ہزار 959 کیوسک ، تونسہ کے مقام پر پانی کا بہاؤ 1 لاکھ 43 ہزار 764 کیوسک ، پنجند پر پانی کا بہاؤ 5 لاکھ 75 ہزار 195 کیوسک ریکارڈ،ریسکیو ٹیمیں الرٹ، سیلابی علاقوں میں ریلیف اور ریسکیو آپریشن جاری ہے</p>

Leave A Comment