تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">دریائے چناب کا سیلابی پانی ضلع کی حدود میں داخل&lsquo; مواضعات کے بچاﺅں کیلئے بنائے گئے بند سے پانی کی سطح بلندہونے پرسیلابی پانی موضع طیب بلوچ&lsquo; موضع غفورآباد&lsquo; موضع چکرنوروالا&lsquo;دیگرعلاقوں میں داخل&lsquo; 200سے زائد گھر متاثر مزیدمواضعات کے متاثرہونے کاخدشہ&lsquo; بیشترمکین بچوں سمیت گھروں میں موجود متاثرین کیلئے امدادی سرگرمیاں شروع نہ ہوسکیں&lsquo; دریائے چناب کاسیلابی پانی نے ضلع کی حدود میں داخل ہوتے ہی تباہی مچادی&lsquo; پانی کی سطح بنائے گئے بچاﺅبندسے بلندہوجانے پربستیاں&lsquo; مواضعات 150ایکڑسے زائد زرعی اراضی زیر آب آگئی&lsquo; سیلابی پانی بستی سنگھو&lsquo; بستی چونیاں&lsquo; بستی گوٹیہ اوربستی کہل کے علاوہ موضع طیب بلوچ&lsquo; موضع غفورآباد&lsquo; موضع چکرنوروالامیں داخل ہوگیا&lsquo; 200سے زائدگھر زیر آب آگئے&lsquo; زیادہ ترمکین کانقل مکانی کرنے سے گریز&lsquo; پانی بڑھنے کی صورت میں جانی کانقصان کااندیشہ پیداہوگیا.</p> <p style="text-align: justify;">سیلابی پانی کی تباہی کے باوجود تاحال امدادی سرگرمیاں نہ ہونے کے برابرہیں۔</p>

Leave A Comment