تازہ ترین

ملک بھر کے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی۔

رپورٹ کے مطابق دریائے چناب میں ہیڈ خانکی کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے جہاں پانی کا بہاؤ 1 لاکھ 88 ہزار 388 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

دریائے چناب میں چینوٹ کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے، پانی کا بہاؤ 5 لاکھ 24 ہزار 594 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

دریائے چناب، ہیڈ قادرآباد کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے جہاں پانی کا بہاؤ 1 لاکھ 96 ہزار 105 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

دریائے چناب میں ہیڈ تریموں کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ہے اور پانی کا بہاؤ 3 لاکھ 31 ہزار 695 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

دریائے چناب میں ہیڈ پنجند کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ہے جہاں پانی کا بہاؤ 3 لاکھ 10 ہزار 479 کیوسک ہے۔

دریائے راوی میں سدھنائی کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے جہاں پانی کا بہاؤ 1 لاکھ 19 ہزار 324 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

دریائے راوی میں شاہدرہ کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ہے اور پانی کا بہاؤ 1 لاکھ 12 ہزار 440 کیوسک ہے۔

دریائے راوی میں ہیڈ بلوکی کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب اور پانی کا بہاؤ 1 لاکھ 48 ہزار 210 کیوسک ہے۔

دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے اور پانی کا بہاؤ 3 لاکھ 11 ہزار 673 کیوسک ہے۔

دریائے ستلج میں ہیڈ سلیمانکی کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ہے اور پانی کا بہاؤ 1 لاکھ 41 ہزار 984 کیوسک ہے۔

دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ہے اور پانی کا بہاؤ 1 لاکھ 2 ہزار 45 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

Leave A Comment