تازہ ترین

سیالکوٹ میں بھابڑیاں والا موڑ کے قریب درجنوں مویشی ٹرین کی زد میں آگئے۔پولیس کے مطابق ٹرین کی زد میں آ کر 50 سے زائد دنبے مارے گئے۔

 

Leave A Comment

Advertisement