تازہ ترین

شکر گڑھ ٹی ایچ کیو اسپتال میں مبینہ طور پر غلط انجکشن لگنے سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔ورثا نے لاش رکھ کر اسپتال عملہ کے خلاف احتجاج کیا۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی، مزید حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سامنے آئیں گے۔

 

Leave A Comment

Advertisement