تازہ ترین

پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا مقابلہ آج ڈھاکا میں ہوگا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے ڈھاکہ کے شیر بنگلہ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

 

Leave A Comment

Advertisement