پی ایس ایل 10 فائنل: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جا رہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت سعود شکیل جبکہ لاہور قلندرز کی کپتانی شاہین آفریدی کے سپرد ہے۔
Queta Gladiators : 112/3 11.1 overs
Leave A Comment