تازہ ترین

<p>لاہور&nbsp; کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کی شدت میں کمی ہو گئی۔سول سیکرٹریٹ، چوبرجی اور ملحقہ علاقوں میں ہلکی سے درمیانے درجے کی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔&nbsp;لاہور میں صبح سے ہی بادلوں کا بسیرا ہے،محکمہ موسمیات نے بھی بارش کی پیشگوئی کر رکھی تھی۔آئندہ 24 گھنٹوں میں ہلکی بارش کے امکانات موجود ہیں۔</p> <p>&nbsp;</p>

Leave A Comment