بارش:320سےزائدفیڈرزٹرپ کرگئے، بجلی کی فراہمی معطل
<p style="text-align: justify;">شہرمیں ہونیوالی بارش سےلیسکوکاترسیلی نظام متاثرہونےلگا،کمپنی کے320سےزائدفیڈرزٹرپ کرگئے۔فیڈرزپرٹرپنگ کی وجہ سےمختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔شہرکےکئی علاقوں میں گزشتہ 5گھنٹےسےبجلی بند ہے۔<br />لیسکو حکام کے مطابق مسلسل بارش کی وجہ سےبرقی لائنوں پرکام کرنےمیں لائن سٹاف کومشکلات کا سامنا ہے۔بارش کےدوران کام کرنےسےبرقی لائنزنقصان کاباعث بن سکتی ہیں۔</p>
Leave A Comment