تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">کوہ سلیمان کے ندی نالوں میں طغیانی،وزیراعلیٰ مریم نوازکاڈی جی خان کی انتظامیہ اوراداروں کوالرٹ رہنےکاحکم جاری کر دیا۔وزیراعلیٰ&nbsp; نےراجن پور اور دیگر علاقوں میں برسات کی وجہ سے جمع پانی کی نکاسی کی ہدایت کر دی،تونسہ کے علاقوں میں سیلابی ریلے آنے سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف کارروائیوں کا حکم جاری کر دیا،وزیراعلیٰ مریم نوازکاتمام نشیبی علاقوں میں پانی کی نکاسی کیلئےتیزترین انتظامات کاحکم بھی جاری کر دیا۔ڈی جی خان ودیگرعلاقوں کےلوگوں کوبارش سےدرپیش پریشانیوں کےفوری ازالےکی ہدایت کر دی۔مریم نواز&nbsp; کا کہنا ہے کہ بارشی پانی جمع ہونےسےعوام کودشواری کاسامناکرناپڑتاہے،ہرصورت میں پانی کی نکاسی جلد از جلد مکمل کی جائے۔</p> <p style="text-align: justify;">&nbsp;</p>

Leave A Comment