تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">گزشتہ 24 گھنٹوں میں بارشوں کے باعث مزید 5 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوئے۔این ڈی ایم ا ے کے مطابق بارشوں کے باعث اب تک 221 افراد ہلاک اور 592 زخمی ہو چکے ہیں۔بارشوں کے باعث سب سے زیادہ پنجاب میں 135 اموات ہوئیں۔ بارشوں کے باعث اب تک 804 مکان گر چکے ہیں۔</p> <p style="text-align: justify;">&nbsp;بابوسر میں کلاؤڈ برسٹ سے سیلابی صورتحال ہے۔بابو سر ٹاپ کے گرد 7 سے 8 کلومیٹر کے علاقے میں شدید لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈنگ ہوئی ہے۔ 14 سے 15 مقامات پر راستے بند ہیں۔ مختلف مقامات پر پھنسے سیاحوں کو چلاس میں محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔</p> <p style="text-align: justify;">&nbsp;</p>

Leave A Comment