لاہور میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش، 175سےزائدفیڈرزٹرپ کرگئے
<p style="text-align: justify;">شہرمیں موسلادھاربارش سےبجلی کاترسیلی نظام شدید متاثرہو گیا, لیسکوکےسسٹم میں خرابیوں سے175سےزائدفیڈرزٹرپ کرگئے.ٹرپنگ کی وجہ سےمختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی، بارش کی وجہ سے ٹرانسفارمرز جلنے کے واقعات بھی رونما ہوئے۔موسلا دھار بارش سے صارفین کی انفرادی شکایات میں بھی ریکارڈ اضافہ ہوا، مسلسل بارش کی وجہ سے لائن سٹاف کو کام کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔لیسکو حکام کا کہنا تھا کہ لیسکو سٹاف کو الرٹ کر دیا گیا ہے،بجلی بحالی کا کام جلد مکمل کیا جائیگا۔</p> <p style="text-align: justify;"> </p>
Leave A Comment