تازہ ترین

<p>مدینہ منورہ میں موسلادھار بارش ہوئی، مسجد نبوی ﷺ میں بھی باران رحمت خوب جم کر برسی۔زائرین نے بارش برسنے پر اللّٰہ کا شکر ادا کیا۔بارش کے بعد گرمی کی شدت میں کمی، موسم خوشگوار ہوگیا۔</p> <p>&nbsp;</p>

Leave A Comment