تازہ ترین

مکہ مکرمہ پولیس نے جعلی حج پرمٹ بنانے والے 18 پاکستانی اور افغانی شہری گرفتار کر لیے قانونی کارروائی کے لیے پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا گیاسعودی وزارت داخلہ کی جانب سے حج 2026 کی سلامتی اور امن وامان کی صورتحال کو محفوظ بنانے کے لیے کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے مکہ مکرمہ پولیس نے جعلی حج پرمٹ، نسک کارڈ اور بریسلٹ بنانے والے 18 پاکستانی اور افغانی شہریوں کو گرفتار کرکے ان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement