تازہ ترین

لاہور کے علاقے چوہنگ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے 20 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں افضل نامی نوجوان شدید زخمی ہوگیا تھا، جسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔واقعے کے بعد نامعلوم موٹرسائیکل سوار موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے، جبکہ ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement