تازہ ترین

چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔ڈی پی او چارسدہ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ چارسدہ میں ابراہیم زئی کے علاقے میں پیش آیا۔ملزمان نے گھر میں داخل ہو کر فائرنگ کی جس سے میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔دونوں مقتولین کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement