تازہ ترین

ستوکتلہ میں انسداد منشیات کے نجی ہسپتال سے لڑکی کی لاش ملی ہے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ  30 سال کی لڑکی کی لاش واش روم میں لٹکی ہوئی ملی۔لڑکی کو ایک ہفتہ قبل نجی ہسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔ورثاء نے قانونی کارروائی سے انکار کر دیا جس کے بعد عدالتی حکم پر لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

 

Leave A Comment

Advertisement