رحیم یارخان: راولپنڈی پولیس نے اغواء کے مقدمہ کااشتہاری گرفتارکرلیا
رحیم یارخان(أن لائن)راولپنڈی پولیس نے اغواء کے مقدمہ کااشتہاری گرفتارکرلیا’رالپنڈی کے تھانہ چکلالا پولیس ٹیم نے رحیم یارخان کے علاقہ موضع کوٹ کرم خان چھاپہ مارکر ضلع رالپنڈی کے تھانہ میں درج مقدمہ نمبری 365-B میں مطلوب اشتہاری ملزم ابراراحمد کوگرفتارکرلیا اورکارروائی کے بعد ملزم کوراولپنڈی لیکر روانہ ہوگئی