لاہور : سرکاری نرخ نامہ بے اثر، ایل پی جی 550 روپے فی کلو تک فروخت جاری
ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑے فرق کے باعث سرکاری نرخ نامہ مکمل طور پر بے اثر ہو گیا,سرکاری نرخ 294 روپے فی کلو مقرر ہونے کے باوجود مارکیٹ میں ایل پی جی 500 سے 550 روپے فی کلو تک فروخت کی جا رہی ہے۔
دکانداروں کا کہنا ہے کہ وہ خود مہنگے داموں ایل پی جی خرید کر معمولی منافع پر فروخت کرتے ہیں۔ دوسری جانب شہریوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ سرکاری نرخوں پر ایل پی جی کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔
Leave A Comment