تازہ ترین

بلوچستان میں ٹرین آپریشن آج معطل رہے گا، ریلوے حکام کے مطابق ٹرین آپریشن مرمتی کام کے باعث معطل کیا گیا ہے۔ پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس آج روانہ نہیں ہوگی، جناح پیپلز ٹرین کی سروس بھی معطل ہے۔پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس جیکب آباد تک محدود کردی گئی۔

 

Leave A Comment

Advertisement