تازہ ترین

خیبر پختونخوا کے علاقے جہانگیرہ روڈ پر جنرل بس اسٹینڈ کے قریب کار پر مخالفین نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 8 زخمی ہیں۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے کار میں سوار دو افرادجاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوا۔ فائرنگ کی زد میں آکر دو راہ گیر جاں بحق اور 7 افراد زخمی بھی ہوئے۔  لاشوں اور زخمیوں کو باچا خان میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement