تازہ ترین

شارع فیصل پر لال قلعہ کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ایک نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا شخص زخمی ہوگیا۔حادثے کے بعد جاں بحق اور زخمی شخص کو فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں متوفی کی شناخت 25 سالہ صابر کے نام سے ہوئی ہے۔حادثے کے بعد نامعلوم گاڑی کا ڈرائیور گاڑی سمیت موقع سے فرار ہوگیا،  واقعے کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement