بوسنیا میں اطالوی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک،11 زخمی
بوسنیا میں یورپی یونین کے امن مشن پر مامور اطالوی فوجی ہیلی کاپٹر CH 47 گر کر تباہ ہوگیا۔حادثے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک جبکہ 11 زخمی ہوگئے۔