شدید دھند ، موٹروے کو مختلف مقامات سے بند کردیا گیا
<p style="text-align: justify;">شدید دھند کے باعث مسافروں کی حفاظت کو پیش نظر رکھتے ہوئے موٹروے کو مختلف مقامات سے بند کردیا گیا۔موٹر وے ایم 4 پنڈی بھٹیاں تا گوجرہ دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی، موٹر وے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک دھند کی وجہ سے بند ہے,لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 کو دھند کی وجہ سے بند کر دیا گیا. موٹر وے ایم 3 فیض پور سے سمندری تک دھند کی وجہ سے بند ہے</p> <p style="text-align: justify;"> </p>
Leave A Comment