تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور آج بھی پہلے نمبر پر رہا۔&nbsp;ملک کے مختلف شہروں کی فضا آج بھی انتہائی مضر صحت ہے۔&nbsp;لاہور 342 ائیر پارٹیکولیٹ میٹر کے ساتھ دنیا کے بڑے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر ریکارڈ ہوا۔&nbsp;&nbsp;پشاور 435 اے کیو آئی کے ساتھ ملک کا آلودہ ترین شہر &nbsp;جب کہ فیصل آباد میں فضائی آلودگی کا انڈیکس 278 ریکارڈ &nbsp;کیا گیا۔</p> <p style="text-align: justify;">&nbsp;</p>

Leave A Comment