تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">ملک کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے موٹرویز کو کئی مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔</p> <p style="text-align: justify;">ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند کی وجہ سے موٹروے ایم 1 پشاور سے رشکئی تک اور موٹروے ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک بند ہے۔&nbsp;موٹروے ایم 4، پنڈی بھٹیاں سے شیر شاہ تک اور موٹروے ایم 5 روہڑی سے شیر شاہ تک بند ہے، اس کے علاوہ موٹروے ایم 11 لاہور سے سمبڑیال تک بند ہے۔&nbsp;موٹروے ایم 14 کوٹ بیلیاں سےعیسیٰ خیل تک دھند کی وجہ سے بند ہے، جبکہ دھند کے باعث ایئرپورٹس پر پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا ہے۔</p>

Leave A Comment