تازہ ترین

<p>لاہورسمیت&nbsp; پنجاب میں دھند نے شاہراہیں دھندلا دیں جس کے باعث موٹر ویز بند کر کے الرٹ جاری کردیا گیا۔&nbsp;موٹروے ایم- 3 فیض پور سے جڑانوالہ، موٹروے ایم-4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم اور گوجرہ سے عبدالحکیم، موٹروے ایم 5-ملتان سے ظاہر پیر، اور ملتان سے سکھر تک دھند کے باعث بند کردی گئیں۔موٹروے ایم -5 ملتان سے ڈیرہ اسماعیل خان اور رحیم یار خان سے روہڑی تک دھند کی وجہ سے حدِ نگاہ کم ہونے پر موٹرویز بند کردی گئیں۔</p> <p>&nbsp;</p>

Leave A Comment