دھند کے سبب متعدد مقامات پر موٹرویز بند
<p class="" style="text-align: justify;">ملک بھر کے مختلف شہروں میں دھند کی وجہ سے متعدد مقامات پر موٹرویز کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا۔<strong> </strong>موٹروے ایم 3 سمندری سے رجانہ تک جبکہ موٹروے ایم 4 فیصل آباد سے ملتان تک ٹریفک کے لئے بند کر دی گئیں۔موٹروے ایم 5 کو ملتان سے ظاہر پیر تک بڑی گاڑیوں کے لیےبند کر کیا گیا۔</p> <p style="text-align: justify;"> </p>
Leave A Comment