ویمنز ورلڈ کپ: پہلی فتح کی متلاشی پاکستانی ٹیم آج انگلینڈ سے ٹکرائے گی
<p>آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے سلسلے میں پاکستان آج انگلینڈ کے خلاف میچ کھیلے گا۔کولمبو میں پاکستان ویمنز ٹیم کا ٹریننگ سیشن ہوا، خواتین کھلاڑیوں نے بھرپور پریکٹس کی ،بیٹنگ اور بولنگ کی مشقیں کیں، بارش کے باعث فیلڈنگ سیشن منسوخ کرنا پڑا۔</p>
Leave A Comment