ویمنز ورلڈکپ: آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 89 رنز سے شکست دیدی
<p style="text-align: justify;">آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 89 رنز سے شکست دیدی۔پہلے کھیلتے ہوئے آسٹریلیا کی ٹیم 326 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی، 327 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 237 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔</p>
Leave A Comment