تازہ ترین

<p style="text-align: right; background: white; margin: 0in 0in 13.95pt 0in;" align="right"><span dir="RTL" lang="AR-SA" style="font-size: 14.0pt; mso-ascii-font-family: Cambria; mso-ascii-theme-font: major-latin; mso-hansi-font-family: Cambria; mso-hansi-theme-font: major-latin; color: #0a0a0a;">اندور(رہبرنیوز)ویمنزورلڈکپ کا <span style="mso-spacerun: yes;">&nbsp;</span>دوسرا میچ آج بھارتی شہراندورمیں کھیلا جائے گا،جس میں آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ کی خواتین ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہرڈھائی بجے شروع ہوگا۔آسٹریلین ویمنزٹیم ایلس ہیلی اورنیوزی لینڈ ویمنز ٹیم سوفی ڈیوائن کی قیادت میں میدان میں اتریں گی۔دونوں ٹیموں کے باہمی مقابلوں میں آسٹریلین ویمنز کا پلڑا بھاری ہے،دونوں ٹیمیں اب تک 135ون ڈے انٹرنیشنل میں آمنے سامنے آچکی ہیں،جن میں سے 102میچ آسٹریلیا ویمنز اورصرف 31میچ نیوزی لینڈویمنز نے جیت رکھے ہیں،دومیچزبے نتیجہ رہے۔دونوں ٹیمیں دوہزارچوبیس میں آخری بارون ڈے سیریز میں مدمقابل آئیں،انہوں نے سیریز دوصفرسے اپنے نام کی تھی </span></p>

Leave A Comment