تازہ ترین

گوہاٹی (رہبرنیوز)ویمنز ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں بھارت نے سری لنکا کو 59 رنز سے شکست دے دی۔بارش سے متاثرہ میچ ڈک ورتھ لوئس میتھڈکے تحت 47،47اوورزتک محدودکیا گیا۔بھارت کے شہرگوہاٹی میں ہونے والے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 47 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 269 رنز بنائے۔۔ ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت سری لنکا کو 271 رنز کا ہدف ملا جس کے تعاقب میں سری لنکا کی ٹیم 45.4 اوورز میں 211 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ چماری آتھاپتھو کی 43 رنز کی اننگز رائیگاں گئی، نکلکشکا سلوا 35 رنز بنا سکیں، ہرشیتھا سمراوکرما 29 رنز بنا کرآؤٹ ہوئیں۔ بھارت کی جانب سے دپتی شرما نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، سنے رانا اور شری چارانی نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔ بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے8 وکٹوں کے نقصان پر 268 رنز بنائے۔ امن جوت کور نے 57 اور دپتی شرما نے 53 رنز بنائے۔ سری لنکا کی جانب سے انوکا راناویرا نے چار وکٹیں حاصل کیں۔

دپتی شرما کوشاندارآل راؤنڈ پرفارمنس پر میچ کی بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا

Leave A Comment