تازہ ترین

اوکاڑہ (وحید انصاری) تھانہ شاہبھور پولیس نے منشیات فروشی کے خلاف کاروائی ایک منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے گرفتار ملزم کے قبضہ سے 1500 گرام چرس برآمد کر لی۔ پولیس کے مطابق کارروائی ایس ایچ او تھانہ شاہبھور کی سربراہی میں کی گئی، جس دوران منشیات فروش محمد احمد کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے چرس برآمد کی گئی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

Leave A Comment

Advertisement