تازہ ترین

کراچی میں رینجرز نے میمن گوٹھ میں کارروائی کر کے 4 اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کر لیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے 7 پستول، دیگر ایمونیشن، چھینے گئے 39 موبائل فونز اور نقدی برآمد ہوئی ہے۔ملزمان ساتھیوں کے ہمراہ ڈکیتی، اسٹریٹ کرائمز کی 3 سو سے زائد وارداتوں میں ملوث ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement