تازہ ترین

آرام باغ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل لفٹر گینگ کے 3 کارندوں کو گرفتار کرلیا، جن کے قبضے سے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد کرلی گئی۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت اسامہ، محمد حشان اور علی اکبر کے نام سے ہوئی ہے۔ ملزمان سے برآمد ہونے والی موٹرسائیکل چوری کی واردات میں استعمال یا حاصل کی گئی تھی، جس کے حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement