تازہ ترین

لاہور میں سی سی ڈی نے مختلف اسکولوں کے باہر طلبہ کے بیگز کی تلاشی بھی شروع کردی۔ترجمان سی سی ڈی کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد طلبہ کو منشیات اور تمباکو نوشی جیسی مضر عادات سے محفوظ رکھنا ہے۔سی سی ڈی کی جانب سے بچوں کے بیگز کی تلاشی کی ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement