اسپیس ایکس کے اسٹار شپ کی خلا سے زمین پر واپسی کا پہلا کامیاب تجربہ
ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کے اسٹار شپ نے خلا سے زمین پر واپسی کا پہلا کامیاب تجربہ کر لیا۔اسٹار شپ 22 گھنٹے سے زائد خلا میں رہنے اور زمین کے 14 چکر مکمل کرنے کے بعد امریکی ریاست ٹیکساس میں لانچنگ ٹاور پر واپس پہنچ گیا۔اسٹار شپ کی خلا سے واپسی کا تاریخی منظر دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوگئے۔