عالمی منڈی : خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ اماراتی خام تیل مربن 94 ڈالرز فی بیرل میں فروخت ہوا۔برینٹ خام تیل کے سودے 95 ڈالرز اور امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کے سودے 88 ڈالرز فی بیرل میں ہوئے۔